پوری دنیا میں میرا پسندیدہ مقام ہنزہ ہے ،اداکارہ عائشہ عمر
منگل 12 دسمبر 2023 16:15
(جاری ہے)
ایف ایچ ایم پوڈ کاسٹ پر بطور مہمان بات چیت کرتے ہوئے عائشہ عمر نے مزید کہا کہ وہ اب پاکستان میں کل وقتی رہنے کے بارے میں زیادہ یقین نہیں رکھتیں۔
انہوں نے اس تناظر میں بتایا کہ انہیں ساری زندگی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا ہے، ان کا اغوا بھی کیا گیا ہے ، رویوں کی وجہ سے وہ یہاں آزادی سے چہل قدمی بھی نہیں کر سکتیں۔ ان کا بھائی ڈنمارک میں آباد ہے اور ان کی ماں بھی منتقل ہونے کا سوچ رہیں ہیں ۔عائشہ نے کہا کہ اگر وہ باہر منتقل ہو گئیں تو پاکستان آتی جاتی رہیں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
-
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
-
’’شیرنی کا بچہ‘‘ ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.