داود خان انصاف یوتھ ونگ سٹی ایسٹ کے کیبنٹ میں سوشل میڈیا ہیڈ مقرر

بدھ 13 دسمبر 2023 20:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2023ء) انصاف یوتھ ونگ مرکزی صدر مینہ خان آفریدی کی منظوری کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ڈسٹرکٹ پشاور گوہر ایوب نے انصاف یوتھ ونگ سٹی ایسٹ کہ کیبنٹ میں داود خان کو سوشل میڈیا ہیڈ نوٹفیکشن جاری کردیا اس موقع پر دائو د خان نے کہاکہ پارٹی نے ان پر جو اعتماد کیا ہے اس پر پورے اترینگے اور پارٹی کی ترقی کیلئے دن دگنی اور رات چوگنی اپنی محنت جاری رکھیںگے