ڑ*این اے 29 پشاور سے پی ٹی آئی کے امیدوار نیاز اللہ برکی کے کاغذات منظور

منگل 2 جنوری 2024 20:45

-پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2024ء) این اے 29 پشاور سے پی ٹی آئی کے امیدوار نیاز اللہ برکی کے کاغذات منظور کرلئے گئے ۔ میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے نیاز اللہ برکی نے کہا کہ وہ 1996 سے پارٹی کے خدمت گار ہیں اور انہیں کامیابی ملی تو وہ عوام کی بھر پور خدمت کریں گے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے جتنے بھی امیدواروں کے کاغذات منظور نہیں ہوئے ہیں وہ عدالتوں سے پرامید ہیں

متعلقہ عنوان :