کہوٹہ،عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد سکروٹنی کا عمل بھی مکمل

جمعہ 5 جنوری 2024 14:00

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2024ء) آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد سکروٹنی کا عمل بھی مکمل ہو چکا ہے۔ حلقہ این اے1 5 سے کل 3 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

(جاری ہے)

حلقہ این اے اکاون کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والی اہم شخصیات میں سابق وفاقی وزیر مملکت مہرین انور راجہ ، سابق ایم اے غلام مرتضیٰ ستی، سابق ایم پی اے میجر طاسب ستی، سابق ایم پی اے راجہ محمد علی، سابق ایم پی اے محمود شوکت بھٹی اور حافظ محمد عثمان عباسی، سفیان عباسی، سردار سلیم، طارق محمود مرتضیٰ، مجد ارباب عباسی، راجہ نذیر ایڈووکیٹ، طراجہ طارق عظیم ، جاوید اقبال ستی، سہیل عرفان عباسی، بلال یامین ستی،راجہ ندیم احمد ، سردار محسن خان شوکت عباسی، آصف شفیق ستی اور نوید احمد شامل ہیں۔

\378