لائیو سٹاک ڈیرہ غازی خان جانوروں کی ویکسینیشن،علاج معالجہ کیلئے متحرک
جمعرات 11 جنوری 2024 11:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹیم انچارج ڈاکٹر سلیم قیصرانی کی رپورٹ کے مطابق یہاں زیادہ تر چھوٹے جانور سخت سردی کی وجہ سے نزلہ زکام کے باعث متاثر ہورہے ہیں اور چند چھوٹے جانور ہی ہلاک ہوئے ہیں انہوں نے کہا یہاں وائرس سے بچاؤ کے لیے تقریباً چودہ ہزار سے زائد جانوروں کو ویکسین لگائی گئی تیس چالیس جانور بیمار پائے گئے ہم نے مکینوں کو ہدایات جاری کیں کہ جانوروں کو سردی سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات کیے جائیں ، گڑ کھلائیں اور صبح کے وقت دیر سے باہر نکالیں کیونکہ موسمی تبدیلیوں کے باعث جانور متاثر ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جانوروں کے لیے خصوصی گرم کمرے بنائے جائیں، ہماری ٹیمیں علاقے میں موجود رہتی ہیں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ہم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا یہاں پی پی آر وائرس قطعہ نہیں پایا گیا صرف سرد موسم کی شدت کے باعث جانور بیمار ہورہے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
-
پاکستان میں اسوقت فی کس سالانہ کے حساب سے عام افراد کو 8کلو گرام گوشت میسرہے،ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
کپاس کی کاشت اور پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاؤمیں معاون ہے ،ماہر زراعت
-
پنجاب میں بجلی پر چلنے والے7 ہزارٹیوب ویلزکوسولر سسٹم پرمنتقل کرنے کا فیصلہ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.