انٹر ڈسٹرکٹ گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ ،تلہ گنگ و چکوال کی نورِ حرم نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
ہفتہ 20 جنوری 2024 20:57
(جاری ہے)
سنگلز کیٹیگری کے مقابلوں میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین تلہ گنگ و چکوال کی نورِ حرم نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین گوجر خان کی سیدہ فریال زہرہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ، ڈبلز کیٹیگری میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج صدر کی عیشاء ریاض اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین گوجر خان کی سیدہ فریال زہرہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی امجد اقبال خٹک نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں میڈلز تقسیم کئے ، اس موقع پر گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین مسلم ٹاؤن کی پرنسپل پروفیسر نجمہ انور اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین سہال کی پرنسپل پروفیسر سمیرا حمید بھی موجود تھیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.