انتخابات کے التوا کی حمایت نہیں کرتے ، ہر حال میںمقرہ وقت پر ہونا چاہئیں، محسن داوڑ
جمہوریت کے سوا کوئی اور دوسرا نظام نہیں ہے جس کے ذریعے ریاست کو آگے بڑھایا جا سکے، فیڈرل جمہوری ڈھانچے میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے،تمام صوبوں کو مساوی نمائندگی دینے کی ضرورت ہے، پولیٹیکل انجینئرنگ کر کے عوامی جذبات کو دبایا نہیں جا سکتا، پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 26 جنوری 2024 21:35
(جاری ہے)
محسن داوڑ نے کہا کہ پی ٹی ایم کا منشور کافی عرصہ پہلے تیار کر لیا گیا تھا تاہم وہ خود پر ہونے والے حملے کے باعث اسے پیش نہیں کر سکے،ملک میں موجودہ انتخابات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب ملک معاشی لحاظ سے کافی مشکلات کا شکار ہے،انتخابات ہر حال میںمقرہ وقت پر ہونا چاہئیں، انتخابات کے التوا کی حمایت نہیں کرتے،ملک میں جو کچھ اس وقت ہو رہا ہے اسے جمہوریت نہیں کہا جا سکتا، ریاست نے اس ساری صورتحال پر اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں،ریاست کی یہ بنادی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرے،ایک صوبے میں اکثریت حاصل کرنے والا وفاق میں حکومت بنا لیتا ہے جبکہ باقی تینوں صوبوں میں اکثریت والا پیچھے رہ جاتا ہے، تمام صوبوں کو مساوی نمائندگی دینے کی ضرورت ہے تاکہ دیگر صوبوں کا احساس محرومی ختم ہو سکے،خارجہ امور پڑوسیوں کیساتھ تعلقات سے شروع ہوتے ہین مگر اس وقت ہمارے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو خوشگوار نہیں کہا جا سکتا، موجودہ ملکی صورتحال سے سیاستدان خود کو برالزمہ قرار نہیں دے سکتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.