- بلوچستان کے عوام جس اعتماد کا اظہار نیشنل پارٹی اس کی قیادت اور امیدواروں سے وابستہ کئے ہوئے ہیں ان پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے،مشترکہ بیان
جمعہ 26 جنوری 2024 22:55
(جاری ہے)
صوبائی و قومی نشستیں سینٹ اور حکومتیں سمیت تمام اداروں کے ملازمتوں اور پروجیکٹ کو برائے فروخت کردیا گیا، اربوں کے فنڈز اور اسکیمات ہضم کئے گئے زمین پر کچھ بھی نظر نہیں آرہا ہے تمام اسٹیٹ لینڈ اور لوگوں اور قبائل کے اراضیات پر ناجائز قبضہ کیا گیا انھوں نے کھاکہ برسر اقتدار آکر عوام کے ایک ایک پائی کا حساب لیں گئے اور ان کے ناجائزوں قبضوں کو واگزار کریں گئے۔
اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی، امیدوار قومی اسمبلی میر پھلین بلوچ، میر محمد انور بلیدی ، معتبر میر شیرجان بلیدی، جسٹس ریٹائر شکیل احمد بلوچ،میر حمل بلوچ بلوچ سمیت علاقائی معتبرین و سماجی و سیاسی رہنماں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ پی بی 25 کیچ کے امیدوار اور پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نے زعمران بلیدہ کے سیاسی و قبائلی عمائد ین کی پارٹی میں شمولیت پر ان کا شکریہ ادا کیا اور امید کا اظہار کیا کہ ہم شخصیات کی شمولیت کے بعد نیشنل پارٹی زعمران میں ناقابل شکست ہوگیا ہے انشااللہ نیشنل پارٹی پی بی میں شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوگا۔ سردار حاجی اختر عبدالرشید یلانزئی کے ساتھ کہدہ پیر محمد یلانزئی، حاجی سرور یلانزئی، علی اکبر یلانزئی، میر ولی محمد یلانزئی ، میر بیروز درازئی، شمس فضل کریم سابق تحصیل ناظم، عبداللہ یلانزئی، زبیرمصطفے یلانزئی، آدم حمید زعمران ، فیم خالق یلانزئی نے نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا۔ جوسک تربت میں زعمران بلیدہ کے علاقے سیاگیسی و تہتانی گیتان سے ایک اور شمولیتی اجتماع بھی منعقد ہوا جس میں سیاسی گیسی کے نامور شخصیت معتبر محمد اکبر زامرانی ، حاجی عبدالغفور کے فرزند میر اعجاز عبدالغفور زامرانی ، جمیل احمد زامرانی، محمد وارث، واجہ غلام جان ، واجہ امید علی زامرانی، میر آدینہ زامرانی، عامر علی، فہد علی، جہانزیب بلوچ، میر جان، اوس شاہ، عبدالصمد بلوچ، تلا زعمرانی، عبدالغفور زعمرانی نے خاندان اور عزیزوں اقارب کے ہمراہ نیشنل پارٹی کی سیاست و قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے نیشنل پارٹی میں اپنی شمولیت کا باقاعدہ اعلان جان محمد بلیدی، قومی اسمبلی کے امیدوار پھلین بلوچ، میر شیر جان بلیدی، میر محمد انور بلیدی میر خلیل رند اور دیگر رہنماں کی موجودگی میں کردیا۔۔مزید قومی خبریں
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
ایم کیو ایم پاکستان میں موجود تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی سب سے بااثر آواز ہے ِسید مصطفی کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.