
Dr Abdul Malik Baloch - Urdu News
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ۔ متعلقہ خبریں

-
حکومت بلوچستان نوجوانوں کیلئے بین الاقوامی معیار کے مطابق تعلیم کوفروغ دینے کی کوشش کررہی ہے ،وزیر منصوبہ بندی
جمعرات 3 جولائی 2025 - -
بلوچستان مائنز اینڈ منرل ایکٹ کے خلاف جے یو آئی کی ہائیکورٹ میں آئینی درخواست، قانون کو عوام دشمن قرار دیدیا
قانون نافذ ہوگیا تو بلوچستان کے عوام یہاں رہنے کے قابل نہیں رہیں گے، مولانا عبدالواسع
بدھ 2 جولائی 2025 - -
نیشنل پارٹی زبانوں کے شعبوں کو بچانے کیلئے ہر ممکن جمہوری جدوجہد کریگی ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
حکومت اپنی فضول خرچیاں کم کرکے جامعات کے لئے انڈومنٹ فنڈز قائم کر کے انہیں مستحکم بنائے ،نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر
بدھ 2 جولائی 2025 - -
ظ*ملک بااختیاراداروں کے بجائے انتظامی حکمنامہ کے تحت چل رہا ہے ، افراسیاب خٹک
پیر 30 جون 2025 - -
سینئر سیاستدان افراسیاب خٹک کے اعزاز میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں اعزازیہ چائے پارٹی دی گئی
ملک بااختیاراداروں کے بجائے انتظامی حکمنامہ کے تحت چل رہا ہے بااختیار پارلیمنٹ آہین کی بالادستی کے بغیر ملک انارکی کا شکار ہورہا ہے ، افراسیاب خٹک پارلیمنٹ بے روح اور ... مزید
پیر 30 جون 2025 -
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے متعلقہ تصاویر
-
سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرمالک بلوچ سے میر اصغر خان مری کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
پیر 30 جون 2025 - -
بارڈر ٹریڈ کی بندش نے عوام کو معاشی بدحالی میں دھکیل دیا ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
اتوار 29 جون 2025 - -
m وزیر اعلی بلوچستان سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کیملاقات
ّبلوچستان کی مجموعی صورتحال، عوامی مسائل اور صوبے کے ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
منگل 24 جون 2025 - -
سرکاری ملازمین احتجاج کے ذریعے اسمبلی اجلاس کو منعقد ہونے سے روکنا چاہتے تھے ،میر سرفراز بگٹی
ہمارے پاس ہجوم کو کنڑول کرنے کیلئے لاٹھی چارج کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا،سرکاری ملازمین کی ڈیمانڈز سے صوبے کے بجٹ پر چالیس ارب روپے کا بوجھ پڑ رہا ہے جو ممکن نہیں ،وزیر ... مزید
منگل 24 جون 2025 - -
وزیراعلیٰ بلوچستان سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی ملاقات
منگل 24 جون 2025 - -
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات
منگل 24 جون 2025 -
-
حکومتی رٹ قائم کرنے کیلئے ملازمین پر لاٹھی چارج کیاگیا، وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کااسمبلی میں اظہار خیال
منگل 24 جون 2025 - -
1بلوچستان اسمبلی کا اجلاس
ف*بلوچستان کے مالی سال 2025.26کے بجٹ پر دوسرے روز بھی ارکان نے عام بحث میں حصہ لیا
ہفتہ 21 جون 2025 - -
بلوچستان اسمبلی ، جھالاوان میڈیکل کالج منصوبہ بجٹ سے نکالنے پراپوزیشن کا واک آئوٹ
ہفتہ 21 جون 2025 - -
بلوچ نوجوانوں کو روزگار مواقعوں کی اشد ضرورت ،صناعتوں معدنیات، زراعت شعبوں کو اہمیت دی جائے ، مولانا ہدایت الرحمن
کوئٹہ میں صفائی صفر ہے ،نوٹس لیا جائے ، غیرترقیاتی اخراجات کو کم کر کے ترقی پر توجہ مرکوز کی جائے ،میر یونس زہری، صمد گورگیج ، خیر جان بلوچ ودیگر کا بلوچستان اسمبلی میں ... مزید
جمعہ 20 جون 2025 - -
بلوچستان اسمبلی میں حکومتی ارکان نے بجٹ کو عوام دوست قرار دیا، اپوزیشن کا مختلف شعبوں میں ترقیاتی بجٹ میں اضافے کامطالبہ
جمعہ 20 جون 2025 - -
لسبیلہ یونیورسٹی اور چینی ادارے کے درمیان میرین سائنس میں تعاون کے معاہدے پر دستخط
معاہدے کے تحت پاکستانی طلبا کے لیے خصوصی اسکالرشپ پروگرام شامل ہوں گے
جمعرات 19 جون 2025 - -
ً نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا نیشنل پارٹی جھا کے رہنما محمد صادق بلوچ کے انتقال پر اظہار افسوس
منگل 17 جون 2025 - -
کیچ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات، گرانٹ کی منظوری پر اظہار تشکر
پیر 16 جون 2025 - -
نیشنل پارٹی کی اصل طاقت اس کے نظریاتی کارکنان ہیں،ڈاکٹر مالک بلوچ
پیر 16 جون 2025 -
Latest News about Dr Abdul Malik Baloch in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Dr Abdul Malik Baloch. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے متعلقہ مضامین
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.