قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 پنجگو کم کیچ پرنیشنل پارٹی کے پھلین 22261ووٹ لیکر کامیاب

اتوار 11 فروری 2024 18:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2024ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 پنجگو کم کیچ پرنیشنل پارٹی کے پھلین 22261ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ۔

(جاری ہے)

اتوار کوحلقہ این اے 258کے ریٹرننگ افسر کے جا ری کر دہ فارم 47غیر حمتی نتائج کے مطابق حلقہ این اے 258 پنجگور کم کیچ پر نیشنل پارٹی کے پھلین 22261ووٹ لیکر کامیاب جبکہ انکے مد مقابل بلوچستان نیشنل پارٹی ( عوامی ) کے نور احمد عادل 13762ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔