
Na-258 - Urdu News
این اے258 ۔ متعلقہ خبریں
-
$ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 10 حلقوں ، صوبائی اسمبلی کے 36 حلقوں سے کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اتوار 18 فروری 2024 - -
عام انتخابات،بلو چستا ن سے قومی اسمبلی کے مزید 10حلقوں پر کامیاب امید واروں کا نوٹیفکیشن جا ری
اتوار 18 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 پنجگو کم کیچ پرنیشنل پارٹی کے پھلین 22261ووٹ لیکر کامیاب
اتوار 11 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 256،پنجاب اسمبلی کے 295،سندھ اسمبلی کے 129،خیبر پختونخوا اسمبلی کے 112 اور بلوچستان اسمبلی کے 48 حلقوں کےنتائج جاری کردئیے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
الیکشن کے نام پر بلوچستان میں تبہ پھر سلیکشن کی گئی ،مخدوم ایوب قریشی
بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کو دیوار کیساتھ لگا کر عوام کو پیغام دیا ہے گیاعوامی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا جائے گا
ہفتہ 10 فروری 2024 -
-
عام انتخابات 2024،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 265 میں سے256 حلقوں کے نتائج جاری کر دیئے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
پنجگور میں انتخابی عمل مکمل ، پی بی 29/ 30 کے نتائج تاخیر کا شکار
195 پولنگ اسٹیشن کے نتائج چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی سامنے نہیں آئے
جمعہ 9 فروری 2024 - -
بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 اور صوبائی اسمبلی کی 51 جنرل نشستوں پر ایک ہزار 688 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
بلوچستان میں انتخابی دفتر اورامیدوار ظہوربلیدی کے گھر پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا
حملے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں، شکست کے ڈر اور بوکھلاہٹ میں حملے کئے جا رہے ہیں، پیپلزپارٹی کو جیت سے کوئی نہیں روک سکتا، نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان کا ردعمل ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 31 جنوری 2024 -
-
:پیپلز پارٹی کا پی بی 25کیچ سے اپنے امیدوار ظہور بلیدی لیگی امیدوار کے حق میں انتخابی مہم چلانے پر شوکاز نوٹس جاری
منگل 30 جنوری 2024 - -
پیپلز پارٹی کا پی بی 25کیچ سے اپنے امیدوار ظہور بلیدی لیگی امیدوار کے حق میں انتخابی مہم چلانے پر شوکاز نوٹس جاری
منگل 30 جنوری 2024 -
-
عوام کے وسیع تر مفاد کو مد نظر رکھ کر دونوں جماعتوں نے سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کیا ہے ،میر نذیراحمد ، حاجی زاہد حسین
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
ً نیشنل پارٹی اور دیگر جماعتوں سے سینکڑوں سیاسی کارکنوں کی بی این پی عوامی میں شمولیت
ہفتہ 20 جنوری 2024 - -
ً نیشنل پارٹی اور دیگر جماعتوں سے سینکڑوں سیاسی کارکنوں کی بی این پی عوامی میں شمولیت
ہفتہ 20 جنوری 2024 - -
نیشنل پارٹی کے قول وفعل میں تضاد ہے وہ سیاست کے نام پر بزنس کررہی ہے ، میراسداللہ بلوچ
نیشنل پارٹی کے دور کا ایک بھی کام مکمل نہیں ہوا، سکیموں کے نام پر صرف کمائی کی گئی، ذاتی زندگیوں کو پررونق بنایا گیا، رہنماء بی این پی عوامی
ہفتہ 20 جنوری 2024 - -
نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے سینکڑوں ہم خیال ساتھیوں کے ہمراہ بی این پی عوامی میں شمولیت اختیار کر لی
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
ذ* بلوچستان میں عام انتخابات میں حصہ لینے والی1728 امیدواروں لسٹ جاری
٪قومی اسمبلی کی 16جنرل نشستوں پر 442، صوبائی اسمبلی کے 51حلقوں میں 1286امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے،الیکشن کمیشن
اتوار 14 جنوری 2024 - -
بلوچستان ،عام انتخابات میں حصہ لینے والی1728 امیدواروں کی فہرست جاری
قومی اسمبلی کی 16جنرل نشستوں پر 442جبکہ بلوچستان اسمبلی کے 51حلقوں میں 1286امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے، الیکشن کمیشن
اتوار 14 جنوری 2024 - -
باجوڑ میں گاڑی پر بم دھماکا، قبائلی رہنما سمیت 2 افراد زخمی
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
اسلم بلیدی پر قاتلانہ حملے جیسے بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے شرپسند عناصر خوف وہراس پھیلا کر بلوچستان میں انتخابی عمل کو سبوتاژکرنا چاہتے ہیں ،جام کمال خان
بدھ 10 جنوری 2024 -
Latest News about Na-258 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-258. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.