ڈ*این ای252 کھاران کا غیر حتمی نتیجہ جاری،ن لیگ کے سردار یعقوب خان کامیاب

اتوار 11 فروری 2024 18:20

sاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 فروری2024ء) الیکشن کمیشن نے این اے 252 کھاران کا غیر حتمی نتیجہ جاری کردیا ہے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار یعقوب خان ناصر 53 ہزار 783 ووٹ لیکر کامیاب قرار جبکہ آزاد امیدوار سردار بابر خان موسی خیل 52 ہزار 992 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے این اے 254 جھل مگسی کا غیر حتمی نتیجہ جاری بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار خالد حسین مگسی 79 ہزار 304 ووٹ لیکر کامیاب قرارجے یو ائی کے امیدوار نظام الدین 44 ہزار 763 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔