م* این اے 55 راولپنڈی، این اے 49 اٹک ، این اے 50 اٹک اور این اے 65 کے نتائج بھی چیلنج

اتوار 11 فروری 2024 20:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 فروری2024ء) این اے 55 راولپنڈی، این اے 49 اٹک ، این اے 50 اٹک اور این اے 65 کے نتائج بھی چیلنج، این اے 63 ،این اے 28 کے نتائج بھی چیلنج، پی پی 20، پی پی 14، پی پی 16، پی پی 31 کے نتائج بھی چیلنج، پی پی 59، پی پی 33 پی پی 59 اور پی پی 11 کے نتائج بھی چیلنج، پی بی 01 کے نتائج کو بھی الیکشن کمیشن میں چیلنج کیا گیا۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے 16 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آر اوز کو حتمی نتائج سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن نے 10 قومی اسمبلی کی نشستوں پر ریٹرننگ افسر کو حتمی نتائج سے روک دیا۔