پاکستان کے اویس منیر اور نسیم اختر ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے

جمعرات 15 فروری 2024 21:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2024ء) پاکستان کے اویس منیر اور نسیم اختر ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے۔ ایشین مینز سنوکر چیمپئن شپ 17 تا 24 فروری قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

صدر پاکستان بلیئرڈز اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن جاوید کریم کے مطابق اویس اللہ منیر اور محمد نسیم اختر ریفری، منیجر نوید کپاڈیہ کے ساتھ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب روانہ ہونگے۔

متعلقہ عنوان :