
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے متعدد حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے
جمعہ 16 فروری 2024 23:50
(جاری ہے)
جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 51 مری سے پاکستان مسلم لیگ ن کےراجہ اسامہ سرور،NA-53 راولپنڈی-II سےپاکستان مسلم لیگ (ن)راجہ قمر الاسلام،NA-54 راولپنڈی-III آزاد امیدوار عقیل ملک ،NA-55 راولپنڈی-IV سے پاکستان مسلم لیگ ن کےابرار احمداین اے 56 راولپنڈی سے پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد حنیف عباسیNA-57 راولپنڈی-VI سے پاکستان مسلم لیگ ن کے دانیال چوہدری،این اے 58 چکوال سے پاکستان مسلم لیگ ن کےطاہر اقبال سمیت دیگر کامیاب ہونے والے اُمیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ہیں ۔
آزاد امیدوار مذکورہ نوٹیفکیشن کے جاری ہونے کے 3 دن کے اندر کسی سیاسی جماعت میں شامل ہو سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
ایف بی آرکا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانیکا فیصلہ
-
قائمہ کمیٹی کی مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار مقرر کرنے کی سفارش
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.