پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 612 پوائنٹس اضافہ

پیر 4 مارچ 2024 13:44

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،  100 انڈیکس میں 612  پوائنٹس اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس612پوائنٹس اضافے سے65 ہزار937 ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں پیر کو تیزی کا رجحان جاری رہا،612 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ0.94 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز65325پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :