ایک سال میں گڑکی قیمت 5 ہزارروپے کا اضافہ
گنے کی پیدوار میں کمی اور افغانستان جانے کی وجہ سے گڑ کی قیمت میں اضافہ ہوا، ڈیلرز
پیر 11 مارچ 2024 22:51
(جاری ہے)
گزشتہ سال 8 ہزار میں ملنے والی گڑ کی 78 کلو بوری کی قیمت 13 ہزار روپے تک پہنچنے پر شہریوں نے کہا کہ اب گڑ کا استعمال ہی چھوڑنا پڑے گا۔گڑ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے ڈیلرز بھی پریشان ہیں، انہوں نے بتایا کہ گنے کی پیدوار میں کمی اور افغانستان جانے کی وجہ سے گڑ کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔شہریوں اور دکانداروں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ گڑ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100 انڈکس 41.82 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد74878.12 پوائنٹس پر بند
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی وائس قونصل جنرل گھانا عمر شاہد بٹ سے ملاقات ،دوطرفہ تجارتی تعاون بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
بیرونی سرمایہ کاری پچاس سال کی کم ترین سطح پرآنا افسوسناک ہے،میاں زاہد حسین
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوگئی
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم رہے
-
جولائی تا اپریل 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا
-
موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 6.49 فیصد کمی
-
پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.