سرکاری کلاشنکوف چھیننے ،پولیس حراست سے بھگانے کے مقدمے میں عابد باکسر کی حاضری معافی کی درخواست منظور
جمعرات 14 مارچ 2024 21:18
(جاری ہے)
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔ سابق انسپکٹر عابد باکسر کی جانب سے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست پیش کی گئی جسے عدالت نے منظور کر لیا ۔ عدالت نے مزید سماعت 3 اپریل تک ملتوی کردی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کا مشکوک جامعات کا ریکارڈ مرتب کرنے کا فیصلہ
-
طارق فضل چوہدری کی مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت
-
نوازشریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد رہنما کے نام کا اعلان کردیا
-
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، فراڈ و کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
سندھ میں نئے اسلحہ لائسنس اور ڈیلرشپ کے اجرا پر پابندی
-
احتجاج کرنے والے 15 ڈاکٹرز کے لائسنس 6 ماہ کیلئے معطل
-
پنجاب کے تمام واٹرفلٹریشن پلانٹس ڈیجیٹل کوڈز پر منتقل کرنے کا فیصلہ
-
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ
-
کراچی میں بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے بہت سے لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے،میئر کراچی
-
میر رضا قتل کیسِ تفتیشی افسر نے جوڈیشل کمیشن میں مزید دستاویزات جمع کرادیں
-
عوام کو ریلیف دینے کے لیئے پیٹرولیم لیوی اور تمام عوام دشمن ظالمانہ ٹیکس فوری طور پر ختم کیئے جائیں، حافظ نعیم الرحمٰن
-
یہ عزت کے لائق نہیں، عظمی بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس وین میں بیٹھنے کو ڈرامہ قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.