شاہ عالم مارکیٹ میں الیکٹرونکس کے گودام میں آتشزدگی ، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

جمعہ 15 مارچ 2024 23:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2024ء) شاہ عالم مارکیٹ میں الیکٹرونکس کے گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز شاہ عالم مارکیٹ کے ایک گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور اس نے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے فائر فائٹر متعدد گاڑیوں سمیت آگ بجھانے کے لئے شاہ عالم مارکیٹ پہنچ گئے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :