ٰ دوستی کرنے مشتعل نوجوان نے فائرنگ کرکے سابق پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا

پیر 18 مارچ 2024 20:50

نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2024ء) دوستی کرنے مشتعل نوجوان نے فائرنگ کرکے سابق پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا۔پولیس کے مطابق مقتول حسان اللہ کو پولیس سے برخاست کیاگیاتھا۔مقتول جرائم میں بھی ملوث تھا۔

(جاری ہے)

ملزم اسامہ ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ریسکیو1122نے مقتول کی نعیش پوسٹ مارٹم کے لیے قاضی حسین احمد میڈئکل کمپلکس نوشہرہ منتقل کردی۔پوسٹ مارٹم کے بعد مقتول کی نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔تھانہ نوشہرہ کلاں میں مقتول کے بھائی عبداللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔