ژ*محکمہ سوئی ناردرن گیس کی عدم توجہی سوئی گیس لائنوں میں لیکج معمول بن گیا

منگل 19 مارچ 2024 07:10

(جڑانوالہ (آن لائن) محکمہ سوئی ناردرن گیس کی عدم توجہی سوئی گیس لائنوں میں لیکج معمول بن گیا جو کسی بھی بڑے سانحہ کا موجب بن سکتی ہے ایسا ہی ایک واقع میں گزشتہ تحصیل چک جھمرہ کے نواحی گاں 136ر۔

(جاری ہے)

ب میں پیش آیا جس میں سوئی گیس پائپ لائن کی لیکج سے آگ بھڑک اٹھی تاہم اہل دیہہ نے بروقت ریسکیو 1122 کو اطلاع کردی ریسکیو عملہ نے آگ پر فوری قابو پاتے ہوئے اہل دیہہ کو کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان سے بچا لیا۔

متعلقہ عنوان :