ہم عہد کریں کہ ملک کی خوشحالی اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ، اسسٹنٹ کمشنر
جمعرات 21 مارچ 2024 15:31
(جاری ہے)
تقریب میں بچوں نے خوبصورت ٹیبلو ، قومی ترانہ ، ملی نغمہ اور انگلش تقریر کا مظاہرہ کیا،جس کو مہمان خصوصی اور شرکاءنے بہت پسند کیا، ہیڈ ٹیچر شہزادہ کامران سلیم کا کہنا تھا کہ سکول ہذا کی بلڈنگ کرائے کی ہے ، طلبہ میں آگے بڑھنے کا بہت ٹیلنٹ ہے حکومت تعلیمی ادواروں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے، نوجوان ہمارے کل کا مستقبل ہیں ۔
مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ فصیح اسحاق عباسی نے کہا کہ 23مارچ کو قرار داد پاکستان پیش کی گئی جس کی تعبیر ہم آج دیکھ رہے ہیں ، ملک کا مستقبل نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہے، طلبہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں پر بھی توجہ دیں ، تقریب کے آخر میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ فصیح اسحاق عباسی ،اے ایس ڈی ای او ڈیرہ حافظ محمد سلیم اور ہیڈٹیچر سکول ہذا شہزادہ کامران سلیم نے ٹیبلو ، قومی ترانہ اور انگریزی تقریر و نغمہ پیش کرنے پر طلبہ میں ٹرافیاں بھی تقسیم کیں ۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.