خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 21 مارچ 2024 23:02

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2024ء) خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے گزشتہ شب خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 43 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 72 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا�

(جاری ہے)

� زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :