عازمین حج کی لازمی تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد شروع ہو گا: چیف حج ٹرینر احمد ندیم خان
مذہبی امو ر میں سٹیرنگ کمیٹی برائے تربیت حجاج کے اجلاس میں حاجی کیمپوں کے سربراہوں کی زوم میٹنگ
جمعرات 21 مارچ 2024 20:25
(جاری ہے)
عیدالفطر کے دوری بعدحج تربیت کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے گا جس میں تمام صوبوں کے بڑے شہروں میں حج تربیت کا اہتمام کیا جائے گا۔
عازمینِ حج کی جامع تربیت ملٹی میڈیا پروجیکٹرز کی مدد سے مکمل کی جائے گی۔ حج تربیت گاہوں میں وادی منیٰ کی طرز کے ماڈل کیمپ لگائے جائیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تمام عازمینِ حج کیلئے کم ازکم دو تربیتی ورکشاپس میں شرکت لازم ہے۔ نیز سمندر پار پاکستانی حج روانگی سے قبل اپنے متعلقہ حاجی کیمپ سے تربیت حاصل کریں گے۔ اجلاس میں عازمینِ حج کی پروازوں سے پہلے مناسک حج سے متعلق زبانی یا تحریری امتحان لینے کی تجویز بھی زیر غور آئی جس میں امتحان میں ناکام ہونے والے عازمینِ حج کی پرواز موخر کرنے اور تیسرا تربیتی سیشن دینے کی تائید کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.