اداکارہ مایا علی کی کینسر سے متاثرہ بچوں سے ملاقات، ویڈیو وائرل
جمعہ 22 مارچ 2024 22:29
(جاری ہے)
اداکارہ نے کینسر سے متاثرہ بچوں کی ملاقات کی ویڈیو اور چند تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کیں، ویڈیو میں کینسر کے مرض میں مبتلا بچہ مایا علی کا ہاتھ چومتا ہے جس پر اداکارہ جذباتی ہوتے ہوئے خود بھی اس بچے کا ہاتھ چومتی ہیں۔
مایا علی نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ان بچوں کو چہروں پر مسکراہٹ کے ساتھ کینسر سے لڑتے ہوئے دیکھنا میرے لیے سب سے زیادہ خوشی کا لمحہ تھا۔انہوں نے کہا کہ ان معصوم بچوں کی طاقت اور ہمت دیکھ کر احساس ہوا کہ ہم بھی ان سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، اس مشکل گھڑی میں بھی یہ بچے خوش ہیں جوکہ بہت بڑی بات ہے۔آخر میں مایا علی نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.