پنجاب پولیس میں بھرتی کے لئے تحریری امتحان میں شریک 13جعلی امیدوار گرفتار
پکڑے جانے والے نوجوان کسی اور کی شناخت پر امتحان دینے آئے تھے ، قانونی کارروائی شروع
جمعہ 22 مارچ 2024 21:00
(جاری ہے)
تینوں جعلی امیدواران اپنے دوستوں کی جگہ پیپر دینے کیلئے آئے ہوئے تھے، فارم نمبر 59کے امیدوار عاطف، فارم نمبر 2551کے امیدوار افضال اور فارم نمبر 1581کے امیدواران نے پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کی آسامی کیلئے اپلائی کیا ہوا تھا۔
امیدوار عاطف کی جگہ اقراش ولد جمشید سکنہ سندر سنگھ کوٹرادھاکشن تحریری امتحان کیلئے پہنچا، امیدوار امیر حمزہ کی جگہ فرحان جبکہ افضال دوڑ میں فیل ہوا تھا اور خود ہی جعلی سٹیمپ لگا کر تحریری امتحان دینے پہنچ گیا۔جعلی امیدواران کو دوران چیکنگ ڈاکومنٹس اور بائیو میٹرک ویری فیکیشن سے پہچان لیا گیا، تھانہ صدر قصور پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.