ہری پور گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر2 میں یوم قرارداد پاکستان کے حوالہ سے تقریب
ہفتہ 23 مارچ 2024 15:11
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سوشل سائنس سوسائٹی کی انچارج حرا فیروز (لیکچرر برائے شماریات) نے کہا کہ قرارداد پاکستان کا مقصد پاکستان کو دنیا کی پہلی اسلامی ریاست بنایا اور شہریوں کو ایک ایسا وطن فراہم کرنا تھا جہاں وہ بلاخوف و خطر اپنے مذہب پر عمل کر سکیں، یوم پاکستان 23 مارچ 1956 کو پاکستان کے پہلے آئین کی منظوری کی یاد میں منایا جاتا ہے، ہر سال پاکستانی اسے جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں۔
تقریب میں ہمارے قائدین کی قربانیوں اور کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا جن کا مقصد ہمیں پاکستان سے نوازنا تھا۔ پروگرام میں قرات، نعت، تقاریر، دستاویزی فلم اور خاکے پیش کرنے سمیت مختلف سرگرمیاں پیش کی گئیں۔ مزید برآں طلبا اور شرکا کی تقریب میں شراکت اور صلاحیت کو تسلیم کرنے کیلئے ان میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.