فیصل آباد،غیرت کے نام پر بھائی نے اپنی شادی شدہ بہن کا گلا دبا کر قتل کر دیا

ہفتہ 23 مارچ 2024 20:01

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2024ء) غیرت کے نام پر بھائی نے اپنی شادی شدہ بہن کا گلا دبا کر قتل کر دیا فیصل آباد کے نواحی علاقہ وقوعہ چکنمر 629 گ ب مرید عباس وسیر نے اپنی بہن حلیمہ بی بی زوجہ ارشد علی کے چل چلن پر شک تھا اس نے کئی بار منع بھی کیا گذشتہ اس نے اپنی بہن کو گلا 'دبا کر قتل کر دیا واردات کی اطلاع ملتے ہی ایس پی جڑانوالہ اور ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ موقع پر پہنچ گئے قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :