بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس کے عمر فاروق ٹائون میں گھر سے شادی شدہ خاتون کی گلہ کٹی نعش برآمد

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:22

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2024ء) بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس کے عمر فاروق ٹائون میں گھر سے شادی شدہ خاتون کی گلہ کٹی نعش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کردی، خاتون کی شناخت 42 سالہ طلعت یاسمین کے نام سے ہوگئی ہے، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :