پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن( 27مارچ کو )منایا جائے گا

اتوار 24 مارچ 2024 12:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2024ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن( 27مارچ کو) منایا جائے گا۔تھیٹر کا عالمی دن منانے کا مقصدڈراموں،ڈانس اور موسیقی کے ذریعے دنیا بھر میں اپنے خیالات ونظریات کا تبادلہ ہے۔

(جاری ہے)

ملک بھر میں مختلف ثقافتی تنظیموں اور فنی زندگی سے وابستہ افراد مختلف تقریبات کا اہتمام کریں گے اور اس بات کا عزم کیا جائے گاکہ ملک میں غیر اخلاقی تھیٹرکے خاتمے اور اصلاحی ڈراموں کے فروغ کیلئے جدوجہد کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :