ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کاپلانٹ فار پاکستان مہم کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل چیچہ وطنی کا دورہ
پیر 25 مارچ 2024 17:08
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام ڈویژن بھر کی یونین کونسلز میں 58ہزار8سوپودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا جس میں سے 57ہزار8پودے لگائے جا چکے ہیں جو کہ ٹارگٹ کا 90فی صد ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ساہیوال میں 20ہزارکے ٹارگٹ کے مقابلے میں 17ہزار7سو40پودے لگائے جا چکے ہیں جو مقررہ ہدف کا 88.7فی صد ہے۔ اسی طرح ضلع اوکاڑہ میں 28ہزارکے ہدف میں سے 24ہزار210پودے لگائے جا چکے ہیں جو ٹارگٹ کا86.46فی صد ہے جبکہ ضلع پاک پتن کے مقررہ ٹارگٹ10ہزار8سوکے مقابلے میں 15ہزار58پودے لگائے گئے ہیں جو ٹارگٹ کا139.42فی صد ہے۔\378مزید قومی خبریں
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
-
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.