لاہور میں ڈینگی وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا

پیر 25 مارچ 2024 20:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈینگی بخار میں مبتلا پہلا مریض لاہور کے علاقہ شالیمار ٹائون میں سامنے آیا جسے فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :