غریب مظلوم شہریوں کو بروقت انصاف فراہمی کیلئے کوشاں ہیں،ایس پی سرکل اوگی زاہد الرحمن
منگل 26 مارچ 2024 16:17
(جاری ہے)
ایس پی زاہدالرحمن نے کہاکہ ہمارے آفس کے دروازے لوگوکیلئے کھلے ہیں،پولیس سے متعلقہ ہرمسئلہ حل کیا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ تھانہ جات کے اندرٹاوٹس کاداخلہ بنداورجرائم پیشہ عناصرکونشان عبرت بناکر شریف شہریوں کو عزت دی جائے گی،ہمارے لیے سب سے زیادہ وی آئی پی وہ غریب مظلوم ہے،جس کا اللہ کے علاوہ اور کوئی سہارااورسفارش نہیں ہے،ایسے لوگوں کو بروقت انصاف فراہم کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ معاشرے میں اچھے مثبت کردار والے لوگ علاقہ کے اندرپائیدارامن کے قیام اورمختلف سماجی برائیوں کے خاتمے،تنازعات کے حل میں پولیس فورس کیلئے کافی معاون ثابت ہوسکتے ہیں اور پولیس بہتر کوارڈینیشن کے ذریعے مختلف معاملات میں عوامی تعاون بھی ضرور حاصل کرے گی تاکہ پولیس سوفیصد نتائج دے سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.