Sٹھٹھہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی
ِساڈورو جنگ شاہی کے قریب K-4پراجیکٹ کی لائن سے آئرن راڈز چوری کرنے کی کوشش ناکام بنادی
منگل 26 مارچ 2024 20:20
(جاری ہے)
پولیس کی بروقت کارروائی کی وجہ سے چوری کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ ایک ملزم ساجد ولد امین پالاری رہائشی نوری آباد ضلع جامشورو کو گرفتار کرلیا، جبکہ باقی ملزمان پولیس کو دیکھ کر فرار ہوگئے۔دوران کارروائی پولیس نے K-4پراجیکٹ لائن سے کاٹے گئے 200 کلو آئرن راڈز، واردات میں استعمال کی گئیں 1 ٹرک، 1 ہیٹاچی مشین، 2 موٹر سائیکلیں اور 2 گیس کٹرز برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ مکلی پر سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کردیا۔
*مقدمہ نمبر* 48/2024 سیکشن 379,511,427,34 ت پ کیس کی مزید تفتیش جاری ہے اور فرار ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔ پولیس کی کامیاب اور دبنگ کاروائی پر ٹھٹھ کے رہائشیوں نے ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔#مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.