پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کارروائیاں جاری،متعدد فوڈ پوائنٹس پر بھاری جرمانے
منگل 26 مارچ 2024 20:20
(جاری ہے)
ترجمان فوڈ اتھارٹی ڈیرہ غازی خان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی ہدایات پر خوراک میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں اور مین بازار مظفرگڑھ میں 2 معروف فوڈ پوائنٹس کو غیر معیاری کیچپ کا استعمال کرنے،کھانے پینے کی اشیاء ڈھانپ کر نہ رکھنے اور صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر 24 ہزارروپے کے جرمانے عائد کر دیئے گئے۔
اس کے علاوہ علی پور میں کریانہ سٹور کو ممنوعہ چائنیز نمک کی فروخت کرنے پر 12 ہزارروپے جرمانہ کیا گیا۔مزید روجھان راجن پور میں کریانہ سٹور کو ایکسپائرڈ کاربونیٹڈ ڈرنکس بیچنے،چائنہ سالٹ کی موجودگی پائے جانے پر 10 ہزارروپے جرمانہ کر دیا گیا۔اس حوالے سے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ خوراک کی تیاری سے ترسیل تک کے مراحل کی سختی سے نگرانی کی جارہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.