عورت کی آواز کا پردہ نہیں ، سابق مفتی مصرعلی جمعہ نے نئی بحث چھیڑ دی

بدھ 27 مارچ 2024 12:28

عورت کی آواز کا پردہ نہیں ، سابق مفتی مصرعلی جمعہ نے نئی بحث چھیڑ دی
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) مصر کے سابق مفتی ڈاکٹر علی جمعہ نے ایک طالب علم کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کچھ لڑکیوں کو اس بنیاد پر مذہبی گانے سے کیوں روکتے ہیں کہ عورت کی آواز کا پردہ ہی غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر علی جمعہ نے مصری چینل پر نشر ہونے والے ایک پروگرام کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کس نے کہا کہ عورت کی آواز چھپانے کی چیز ہی کیا آپ نے یہ سنا

متعلقہ عنوان :