جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چائنیز سفارتخانہ آمد

خود کش حملوں میں چینی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

بدھ 27 مارچ 2024 23:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چائنیز سفارتخانہ آمد ہوئی ہے ،جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات کی اور گذشتہ روز خود کش حملوں میں چینی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماؤں میں امن وامان سمیت دیگر معاملات پر گفتگو بھی کی گئی۔