پشاور/ تین منشیات سمگلر خواتین گرفتار

بدھ 27 مارچ 2024 23:12

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) ریلوے پلیٹ فارم پر تلاشی کے دوران تینوں خواتین سے 8 کلوگرام سے زائد چرس برآمدکرکے خواتین کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق خواتین کا تعلق لکڑمنڈی اور سربند سے ہیں،لیڈی پولیس نے تینوں خواتین کے بیگز کی تلاشی لی،جس کے خفیہ حصوں میں چرس چھائی ہوئی تھی تینوں عورتوں کے بیگ اور ہاتھ میں شاپر سے پیکٹ میں بند چرس برآمد ہوئی،تینوں خواتین کے خلاف تھانہ ریلوے میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :