ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کا انسدادِ کائٹ فلائنگ اقدامات کے تحت سیالکوٹ میں قاتل ڈور سے بچنے کے لیے سیفٹی وائر مہم کا آغاز کر دیا
بدھ 27 مارچ 2024 23:19
(جاری ہے)
ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق سیالکوٹ ٹریفک پولیس کی طرف سے شہریوں کی حفاظت کیلئے خصوصی آگاہی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں، ٹریفک پولیس سیالکوٹ کے جوانوں نے ڈی ایس پی ٹریفک پولیس کے ہمراہ انسداد کائٹ فلائنگ اقدامات کے تحت شہر کے مختلف چوک،چوراہوں میں موٹرسائیکل سواروں میں فری حفاظتی وائر لگائیں اور قاتل ڈور سے بچنے کے لیے آگاہی فراہم کی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کو افسران کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا احکامات جاری کیے اور کہا کہ موٹرسائیکلوں پر حفاظتی وائر لگوانے سے ڈور پھرنے کے خوفناک حادثات سے بچا جاسکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.