شیرانی ڈی آئی خان ژوب شاہراہ بند

جمعرات 28 مارچ 2024 19:26

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) ژوب ڈی آئی خان شاہراہ بمقام دھانہ سر ضلع شیرانی لینڈسلایڈنگ کیوجہ سے ہرقسم ٹریفک کیلئے بند۔

(جاری ہے)

مسافر روڈ کھولتے تک ہر قسم کی سفر کرنے سے گریز کریں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق روڈ پر کام جاری ھے کوشش ھے کہ روڈ کو ٹریفک کیلئے جلد کھولا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :