وزیراعلی پنجاب مانیٹرنگ ٹیم کے ممبر جہانگیرخانزادہ کاسول ہسپتال حضرو کادورہ

جمعرات 28 مارچ 2024 19:51

حضرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) وزیراعلی پنجاب مانیٹرنگ ٹیم کے ممبروسابق صوبائی وزیرپنجاب جہانگیرخانزادہ نے سول ہسپتال حضرو کادورہ کیااور ایمرجنسی میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ایم ایس کی سرزنش کی اورمریضوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں گے ،انہوں نے کہا کہ شام کے بعد گائنی ڈاکٹر کی طرف سے مریضہ کو دوسرے ہسپتالوں میں ریفر کرنا کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا،اسپتال میں سرجن کی خالی سیٹ پر کی جائے گی۔\378

متعلقہ عنوان :