ڈپٹی کمشنر نصیر آباد بتول اسدی کی ہدایت پر بلاک شناختی کارڈ کے حوالے سے ایک اجلاس
جمعرات 28 مارچ 2024 20:35
(جاری ہے)
انٹیلیجنٹس اداروں کے نمائندگان سمیت دیگر افیسران شریک تھے اجلاس کے موقع پر مختلف بلاک شناختی کارڈز کے سائلین پیش ہوئے متعدد شناختی کارڈ کو فعال کرنے کے کمیٹی نے سفارشات پیش کی جبکہ متعدد بلاک شناختی کارڈ کی تحقیقات کروائی جائیں گی تاکہ ان کی شناختی کارڈ کی وجوہات سامنے آسکیں اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نصیرآباد عبدالحمید تھہیم نے کہا کہ جائز اور حقیقی افراد کے بلاک شناختی کارڈز کو فعال کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں شناختی کارڈ انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے جائز حقدار لوگوں کے کام میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے جن کے کیسز مکمل نہیں ہیں ان کی بحالی کے لیے جلد از جلد اقدامات کیے جائیں یہ فورم بلاک شدہ شناختی کارڈ اور دیگر شناختی درپیش مسائل کے ازالے کے لیے سود مند ہے کوشش کی جائے کہ عوام کے درپیش مسائل حل کرنے کے لیے بہتر سے بہتر اقدامات کیے جائیں ہم کسی کے ساتھ زیادتی ہرگز برداشت نہیں کریں گے اور غیر قانونی طریقے سے شناختی کارڈ بنانے والوں کی بھی کوئی پشت پناہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ لوگوں کی دشواریوں کا ازالہ کرنا ہم سب کی ذمہ داریوں میں شامل ہے بہت جلد دوبارہ میٹنگ کا انعقاد کیا جائے گا جن لوگوں کے شناختی کارڈ بلاک ہیں وہ ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں تاکہ اگلے اجلاس میں ان کی درخواستیں زیر سماعت لائی جا سکیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.