ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیلتھ ایجوکیشن 19-BSکے عہدے پر ترقی دے دی

جمعرات 28 مارچ 2024 20:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ-I کی سفارش پرمحکمہ صحت کے چیف ہیلتھ ایجوکیٹر 18-BSحبیب الرحمن صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کو مورخہ 27فروری 2024ئ سے ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیلتھ ایجوکیشن 19-BSکے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :