چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع کا یومِ علیؓ کے سلسلے میں نشتر پارک اور مختلف امام بارگاہوں کا دورہ
جمعرات 28 مارچ 2024 20:41
(جاری ہے)
رضوان عبد السمیع نے نشتر پارک میں صفائی کا جائزہ لیا اور جعفریہ الائنس کے منتظمین سے 21 رمضان المبارک یومِ علیؓ کے جلوس کے حوالے سے مسائل دریافت کرے ساتھ ہی جلوس کی گزرگاہوں کا جائزہ بھی لیا اور دورے پر موجود محکمہ ایم اینڈ ای کے افسران کو 21 رمضان المبارک کے جلوس کے سلسلے میں خصوصی ہدایات جاری کیں جن میں سر فہرست گزر گاہوں پر صفائی، بند اسٹریٹ لائٹس کی تبدیلی، اور سیوریج کے پانی کی نکاسی شامل ہیں، ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوسرے عشرہ مکمل ہونے سے قبل یہ تمام کام مکمل کرلیے جائیں تاکہ جلوس کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔
اس موقع پر وائس چیئرمین حامد نواز اور محکمہ ایم اینڈ ای کے افسران ایس ایس نور محمد جمالی، ایکس ای این محمد ہارون و دیگر بھی موجود تھے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.