کمشنر کی یوم علی پر سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت
جمعرات 28 مارچ 2024 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ لاؤڈ اسپیکر ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے اور وقت کا خیال رکھا جائے۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ، قمبر اور شکارپور، ایس ایس پی لاڑکانہ، قمبر، رینجرز، محکمہ صحت کے حکام، میونسپل کمشنر جبکہ ڈی سی اور ایس ایس پی جیکب آباد اور کندھ کوٹ نے ویڈیو لنک پر شرکت کی۔
اس موقع پر ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز اور ایس ایس پیز نے کمشنر کو اپنے اپنے اضلاع میں کئے گئے انتظامات سے آگاہ کیا۔کمشنر نے میونسپل افسران کو ہدایت کی کہ وہ شہر اور دیہی علاقوں بشمول جلسہ گاہوں اور امام بارگاہوں میں صفائی کے انتظامات کو یقینی بنائیں اور لائٹنگ کے نظام کو مزید بہتر اور موثر بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.