مشیرسیاحت کا تبدیل شدہ افسران کے پاس موجود سرکاری گاڑیاں اوردیگر سازوسامان واپس نہ کرنے پراظہار برہمی
جمعہ 29 مارچ 2024 19:32
(جاری ہے)
اس پر زاہد چن زیب نے گاڑیوں اور سامان کی واپسی کیلئے یکم اپریل کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے ہدایت کی کہ مثبت جواب نہ آنے کی صورت میں محکمہ سیاحت و ثقافت کی گاڑیاں، لیپ ٹاپ اور دوسرا سامان اپنے ہمراہ گھروں یا دوسرے دفاتر لیجانے والے تمام افسران کے نام پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر مشتہر کئے جائیں نیز انکے خلاف تادیبی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے۔
مشیر سیاحت نے واضح کیا کہ کسی بھی ادارے یا محکمہ کے استحکام کیلئے ضروری ہے کہ اس میں کمال درجے کا نظم و ضبط اور شفافیت ہو مگر جب اس کے اثاثے ادھر ادھر بکھرے ہوں تو وہ پبلک سروس ڈیلیوری کا فریضہ سر انجام دینے کے قابل نہیں رہتا۔ واضح رہے کہ مشیر سیاحت نے اپنا قلمدان سنبھالتے ہی سابق سیکرٹریوں، اتھارٹیز سربراہان اور پراجیکٹ ڈائریکٹرز کو بعد از تبادلہ حاصل کردہ تمام مراعات واپس کرنے کی ہدایت کی تھی اور واضح کیا تھا کہ محکمہ سیاحت و ثقافت سے ماضی میں وابستہ حکام کے پاس موجود محکمہ کی گاڑیاں، عملہ اور دیگر سازو سامان فوری طور پر واپس منگوایا جائے کیونکہ محکمہ کے وسائل استعمال کرنے پر صرف ان اہلکاروں کا حق ہے جو یہاں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.