بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تین ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

پیر 1 اپریل 2024 22:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2024ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تین ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نواب اسلم رئیسانی ، سردار مسعود لونی ، صادق سنجرانی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا ۔