ایوان بالا کے اجلاس میں 43 نومنتخب اراکین میں سے 41 نے حلف اٹھایا

منگل 9 اپریل 2024 11:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2024ء) ایوان بالا کے اجلاس میں 41 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھایا جبکہ دو ممبران نے حلف نہیں اٹھایا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران 43 نو منتخب سینیٹرز میں سے 41 نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھایا اور رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔ نو منتخب سینیٹرز فیصل واوڈا اور مولانا عبدالوسع نے حلف نہیں اٹھایا۔

متعلقہ عنوان :