
Faisal Vawda - Urdu News
فیصل واوڈا ۔ متعلقہ خبریں

-
حکومت کا وژن جامع اورہمہ گیر ترقی کا حصول ہے، وزیرخزانہ
ہفتہ 21 جون 2025 - -
حکومت کا وژن جامع اورہمہ گیر ترقی کا حصول ہے، ملکی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کی راہ ہموار کی گئی ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
ہفتہ 21 جون 2025 - -
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی وطن واپسی پر قوم کو بہت سی خوشخبریاں ملیں گی
امریکہ میں جتنا بڑا پروٹوکول فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملا ہے تاریخ میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، کسی بھی ملک کے آرمی چیف کو اتنا بڑا پروٹوکول کبھی نہیں ملا، سینیٹر ... مزید
جمعرات 19 جون 2025 - -
ضم شدہ اضلاع میں سنیما گھروں کے لیے ٹیکس چھوٹ کی مدت 2030ء تک اورکاروباری اداروں کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس سے استثنیٰ کی مدت 2026ء تک کردی گئی ، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کوبریفنگ
جمعرات 19 جون 2025 - -
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کی ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن والے افراد کو مکمل طور پر ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی تجویز
بدھ 18 جون 2025 -
فیصل واوڈا سے متعلقہ تصاویر
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
ہوسکتا ہے پھانسی نہ ہو، ان کی قسمت اچھی اللہ تعالیٰ ان کو بچا لے، میں اڑھائی سال سے کہہ رہا ہوں کہ فیض حمید فیصلے کا اثر عمران خان پر بھی ہوگا، سینیٹر فیصل واوڈا کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جون 2025 -
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
جنرل باجوہ کے دور میں مارشل لاء لگنے جارہا تھا۔ جنرل باجوہ کو مشورہ ہے کہ جو باتیں وہ کررہے ہیں اس سے گریز کریں، بانی نے جنرل فیض کے آرمی چیف بننے کیلئے رولز میں تبدیلی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جون 2025 -
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
اسٹیبشلمنٹ کواب کسی سے بات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بھارت سے جنگ کے بعد فوج کا مورال بلند ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا
ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جون 2025 -
-
تاجروں کی گرفتاری والی پالیسی ترک، چھوٹے کاروبار کو تحفظ دینا ہوگا، فیصل واوڈا
میری پہلے بانی پی ٹی آئی نے ٹریننگ کی ، پھر آصف زرداری ،اب مولانا فضل الرحمن کررہے ہیں، سینیٹ میں اظہار خیال
پیر 16 جون 2025 - -
ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں ، سینیٹر فیصل واوڈا
پیر 16 جون 2025 - -
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
پیر 16 جون 2025 -
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
تمام اسلامی دنیا اسرائیلی جارحیت کیخلاف ہے، امریکا ایک ناجائز ملک کی کیوں حمایت کررہا ہے، سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کی فیصل واوڈا سے ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 جون 2025 -
-
سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں سرکاری ملازمت کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز
ہفتہ 14 جون 2025 - -
سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں سرکاری ملازمت کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز
جمعہ 13 جون 2025 - -
حامد میر کے کالم میں مودی، شہباز، عمران، مریم، بلاول، واوڈا و دیگر سے متعلق دلچسپ تبصرہ
سینئر صحافی و اینکر پرسن نے مزاح نگار ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب سے مختلف شخصیات کے بارے میں چھوٹے چھوٹے خاکے شیئر کردیئے، مریم نواز کا خاکہ پڑھ کر شدید تشویش کا شکار ہوگئے
ساجد علی پیر 26 مئی 2025 -
-
چاہے پورے پاکستان کی ڈویلپمنٹ بند کردیں دفاعی بجٹ ہر صورت بڑھانا ہے، فیصل واوڈا
فوجیوں کی تنخواہیں ڈبل ٹرپل ابھی کرنی ہیں، اگر پاکستان کے تمام ترقیاتی بجٹ ختم کرنا پڑیں، پارلیمنٹ کی بجلی بند کرنی ہے تو کریں، ہمیں سڑک پر بٹھانا ہے تو بٹھادیں مگر یہ ... مزید
ساجد علی پیر 26 مئی 2025 -
-
دشمن کو ہماری طاقت کا اندازہ ہوگیا ہے اب وہ دفاع پر 2ہزار خرچ کرے گا
ہمیں چاہیئے ساری فضول خرچیاں ختم کرکے دفاع کو تگڑا بنائیں، دفاعی نظام تگڑا ہوگا تو ڈویلپمنٹ ، سرمایہ کاری اور عوام تگڑی ہوگی،بجٹ میں دفاع کیلئے تبدیلیاں ہونی چاہئیں۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 24 مئی 2025 -
-
بلوچستان جیسے سانحات ہوتے رہے تو پاک فوج کو کہیں گے کہ مودی کا ’’ سر ‘‘ لا کر دیں
جارحانہ کارروائی ہمارا حق ہے لیکن ابھی ہم دفاعی پوزیشن پر ہیں، ملک میں نام نہاد لبرلز کو بھی ٹھیک کرنا پڑے گا، سینیٹر فیصل واوڈا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 مئی 2025 -
-
فیض حمید کو کم سے کم 14سال قید کی سزا ہوگی،فیصل واوڈا
اب تو سیاست رہی نہیں، ایک ہی آدمی ہے جو لیڈ کررہا ہے، اسٹیبلشمنٹ آپ سے کبھی بات نہیں کرے گی،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
جمعہ 23 مئی 2025 - -
علی امین کہتے ہیں آئی ایم ایف سے بات نہیں کرینگے،کیا ان کو پاکستان کی تقدیر سے کھیلنے دینگے، فیصل واوڈا
جمعہ 23 مئی 2025 -
Latest News about Faisal Vawda in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Faisal Vawda. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فیصل واوڈا سے متعلقہ مضامین
-
فیصل واوڈا اور فوجی بوٹ !!!
اس جذباتی منظر کے نتائج پر تبصرہ کرنے سے پہلے یہ سوال پوچھنا چاہوں گی کہ جب فیصل واوڈا ٹی وی چینل پر " بوٹ " ساتھ اٹھا کر لائے تو کیا دیگر شرکاء قمر زمان کائرہ اور جاوید عباسی لاعلم تھے؟؟؟
-
اور مریم نواز بول پڑیں۔۔۔۔
اب "باہر" کی بجائے شائد "اندر" جانا پڑے۔۔۔۔ نئے سال کا پہلا ھفتہ اھم
-
ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں
موجودہ حالات میں ملکی سالمیت کو اولین ترجیح بنانا چاہیے اس لئے ان حالات پر ملکی دفاع کے لئے گراں قدر خدمات کرنے والے پاک فوج کے سئیئر افسران سے بھی پوچھا گیا ائیر وائس مارشل انور محمود نے بتایا کہ
مزید مضامین
فیصل واوڈا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.