ئ*ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستیں، سماعت 19 اپریل تک ملتوی

پیر 15 اپریل 2024 20:35

ھ*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی 19 اپریل تک ملتوی کر دی۔

(جاری ہے)

واسا کی طرف سے میاں عرفان اکرم ایڈووکیٹ جبکہ متعلقہ محکموں کے افسران اور لاء افسران عدالت میں پیش ہوئے تاہم عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ آج دیگر اہم اور فوری نوعیت کے کیسز فکس ہیں۔